headlines

    10:35 AM

sponsor

sponsor

Slider

    Theme images by kelvinjay. Powered by Blogger.

    Search This Blog

    Blog Archive

    Business

    [Business]

    Flickr Widget

    Recent Tube

      Business

      Technology

      Life & style

        Games

          Sports

          Fashion

          » » وہ شرمناک ترین چیز بالآخر متعارف کروادی گئی جس کا دنیا بھر کے مَردوں کو انتظار تھا، ایسی چیز کہ اب مرد شادی کرنے سے ہی بھاگنے لگیں گے کیونکہ۔۔۔
          urdu vision







          نیویارک (نیوز ڈیسک) انٹرنیٹ کے دور میں طرح طرح کی معلوماتی اور تفریحی ایپس ہماری زندگی کا حصہ بن چکی ہیں، تو یہ کیسے ممکن تھا کہ شیطان کے پیروکار پیچھے رہ جاتے اور کوئی فحش ایپ متعارف نہ کرواتے۔ یہ شرمناک کام ایک امریکی کمپنی نے کیا ہے، جس کے سربراہ میٹ میکملن کہتے ہیں کہ Realbotixنامی ایپ صارفین کو ایک حقیقی انسانی محبوبہ جیسا لطف فراہم کرے گی۔ میٹ نے اخبار ڈیلی سٹارسے بات کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ایپ مصنوعی ذہانت کی حامل ہے اور صارفین اس کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بالکل نہیں بتاسکتے کہ دوسری طرف ایک کمپیوٹر ہے یا کوئی حقیقی انسان۔ انہوں نے بتایا کہ Realbotixنہ صرف آپ کے الفاظ کو سمجھ سکے گی بلکہ آپ سے بات چیت کی صلاحیت بھی رکھتی ہوگی۔ اس کے ساتھ آپ کا تعلق کسی انسان کی طرح ہی آگے بڑھے گا اور یہ آپ کے مزاج اور پسند و ناپسند سے باخبر ہوکر آپ کو لطف فراہم کرنے کے طریقے ڈھونڈ نکالے گی۔

          دریا میں تیرتی لاش، لوگوں نے پولیس کو بلالیا، لیکن باہر نکالا تو یہ لاش نہ تھی بلکہ۔۔۔ ایسا انکشاف کہ شرم سے پولیس والوں کے بھی چہرے لال ہوگئے 
          میٹ نے بتایا کہ اینڈرائڈ ایپ کی تیاری پہلا مرحلہ ہے، اگلے مرحلے میں حقیقی لڑکیوں سے ملتے جلتے روبوٹ بنائے جائیں گے جن کے دماغ کے طور پر یہی ایپ استعمال ہوگی۔ اس جنسی روبوٹ کو 12مختلف قسم کی پرسنالٹی ٹائپس کے مطابق تیار کیا جائے گا۔ صارفین اپنی مرضی سے شوخ، نرم مزاج، دوستانہ، بھولی بھالی یا دانشور ٹائپ کی پرسنالٹی والی روبوٹ محبوبہ کا انتخاب کرسکیں گے۔







          ایپ Realbotix کیلئے سالانہ سبسکرپشن 20 ڈالر (تقریباً 2000 پاکستانی روپے) ہوگی اور اس کے لئے رجسٹریشن کا آغاز 15 اپریل سے ویب سائٹ realbotix.com پر شروع کر دیا جائے گا۔









          «
          Next
          Export apples passenger yyrpurt, as was Rs 40 thousand. Do not even know why you would ever mistake
          »
          Previous
          Ankho ki saza tab tk hai poetry by sana hinndi audio
          Pages 22123456 »

          No comments:

          Leave a Reply