sponsor

sponsor

Slider

Theme images by kelvinjay. Powered by Blogger.

Search This Blog

Blog Archive

Business

[Business]

Flickr Widget

Recent Tube

Business

Technology

Life & style

Games

Sports

Fashion

پلیٹوں کے بجائے آئی پیڈ میں کھانا دینے والا ریسٹورینٹ


’’کوئنسے‘‘ آئی پیڈ پر کھانا پیش کرنے والا پہلا امریکی ہوٹل ہے۔ فوٹو؛ بشکریہ کوئنسے ریستوران
’’کوئنسے‘‘ آئی پیڈ پر کھانا پیش کرنے والا پہلا امریکی ہوٹل ہے۔ فوٹو؛ بشکریہ کوئنسے ریستوران
سان فرانسسكو: اب ٹیکنالوجی اورڈسپلے ہوٹلوں میں کھانے کی میز تک جاپہنچے ہیں کیونکہ سان فرانسسکو میں ایک ریستوران نے اب آئی پیڈ پر کھانے رکھ کر پیش کرنا شروع کردیئے ہیں اور یوں ٹیکنالوجی کی بدولت اب روایتی پلیٹوں کی بجائے کھانا ایپل آئی پیڈ پر رکھ کر پیش کیا جارہا ہے۔
جدید ڈسپلے ٹیکنالوجی کی بدولت کئی ریستورانوں نے اپنی ایپ بنالی ہے جس کے ذریعے من پسند کھانوں کے آرڈر دیئے جاسکتے ہیں اور اب سان فرانسسکو کے ایک ریستوران نے جدت پسند صارفین کے ذوق اور کھانے کے شوق کو دیکھتے ہوئے انہیں پلیٹوں کی جگہ آئی پیڈ پر کھانا دینا شروع کردیا ہے
یہاں ایک ڈش کا نام ہے ’’کتا سونے کی تلاش میں سرگرداں‘‘ جس کی ویڈیو آئی پیڈ پر چل رہی ہوتی ہے اور ایک کتا ٹرفل (چاکلیٹ اور میٹھے سے بنی گیند نما مٹھائی)  کی تلاش میں ہوتا ہے۔ اسی طرح مینڈکوں کی باربی کیو ٹانگیں جس آئی پیڈ پر رکھ کر دی جاتی ہیں اس میں 
مینڈک کی ویڈیو چل رہی ہوتی ہے


اس کا مقصد صارفین کو ایک ایسے سفر پر لے جانا ہے جہاں وہ خود کو اپنے پسندیدہ کھانےکی تلاش مصروف رکھیں اور تھوڑی دیر میں وہی 
کھانا ان کے ڈسپلے پر رکھا ہو۔ ریستوران کے مالک کے مطابق یہ ریستوران ٹیکنالوجی اور شکم پروری کا ایک ملاپ ہے۔
سوشل میڈیا پر یہ ریستوران بہت مقبول ہورہا ہے لیکن لوگوں نے انتہائی مہنگی ڈشوں پر نکتہ چینی کی ہے مثلاً ایک ڈش 220 ڈالر (22 ہزار روپے سے زائد) ہے۔ دیگر افراد کے مطابق ٹچ اسکرین جراثیم سے بھرپور ہوتے ہیں اور ان پر کھانا رکھ کر فراہم کرنا غذا کو آلودہ بناتا ہے۔
لیکن ریستوران کے مالک نے وضاحت کی کہ آئی پیڈ کو لکڑی کے ایک فریم میں رکھا گیا ہے اور اس کے اوپر پلیکسی گلاس رکھا گیا ہے ۔ اس طرح آئی پیڈ پر براہِ راست کھانا پیش کرنے کی بجائے اسے ایک صاف ستھرے شیشے پر رکھ کر پیش کیا جارہا ہے

شا ہ رخ خان کا اپنے بیٹے کو انوکھا تحفہ

ممبئی: 
بالی ووڈ کے کنگ شا ہ رخ خان آج کل اپنی نئی آنے والی فلم “رئیس” کی پروموشن میں مصروف ہیں اوراسی مصروفیت میں انہوں نے اپنے چھوٹے بیٹے کو ایک انوکھا تحفہ دیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارشا ہ رخ خان اکثروبیشتراپنی فیملی کے ساتھ لی گئیں تصویریں سوشل میڈیا پر شئیرکرتے ہیں لیکن سب سے زیادہ وہ اپنے چھوٹے بیٹے ابرام خان کے ساتھ نظر آتے ہیں اور اب اداکارنے ابرام کو اپنے فارم ہاؤس پر ایک “ٹری ہاؤس” بنا کردیا ہے۔ شا ہ رخ کی اہلیہ گوری خان نے سوشل میڈیا وین سائٹ انسٹاگرام پربھی بیٹے کے لیے تیارکیا جانے والے “ٹری تصویروں میں ابرام کو بھی کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ : فوٹو: فائل
گوری خان نے لکھا کہ ابرام کے لیے خوبصورت سا “ٹری ہاؤس” ڈیزائنرسابوسرل کی جانب سے بنایا گیا ہے۔ تصویروں میں ابرام کو بھی اپنے ٹری ہاؤس میں کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ہاؤس” کی تصوریں شئیرکی ہیں

Crime Patrol Dial 100 - क्राइम पेट्रोल - Ghazipur Murder - Episode 345 - 27th December, 2016

In today's episode of Crime Patrol, watch the investigation of a murder case from Delhi. Bulbul goes missing from her house. While investigating the case, the police find out that Bulbul has been murdered. Want to know more? Then stay tuned in and find out here.

Dear Subscriber, 
If you are trying to view this video from a location outside India, do note this video will be made available in your territory 48 hours after its upload time

Actress released publicly on uydyususl media after washing cheat who directed the work in movies

Mumbai (IANS) Indian model and histrion peace faux director Deepak Sandhu has forced the body to come to figure in films fooled been publically mistreated the invoice issued krsusl Mishra and video media. Blonde giving histriones and models motility in films in krnaaam forced vice crime factor is obtaining celebrity actresses have additionally been vulnerable by many administrators and filmmakers UN agency brazenly confessed actress Kangana Ranawat additionally however currently comes another model was to force the woman to vice crime.


Indian personal channel, ABP News model girlfriend Sindhu in step with law.

 Dppk Mishra, director of the laundry of the lattice wherever the person works offered in films as a director and that i had to pay the night on the model girlfriend known as him for a gathering at an area building Bluegrass State.amn Sandhu has filed a case with the police against counterfeit director however the police free a range of the media ar avoiding action once the model girlfriend additionally created the case of the video, that has launched a replacement discussion the move was greatly appreciated histrion hy.uazh that ar already within the drama serial histrion Sindhu peace, the blue umbrella, is standard.