headlines

    10:35

sponsor

sponsor

Slider

    Theme images by kelvinjay. Powered by Blogger.

    Search This Blog

    Blog Archive

    Business

    [Business]

    Flickr Widget

    Recent Tube

      Business

      Technology

      Life & style

        Games

          Sports

          Fashion

          » » » » شا ہ رخ خان کا اپنے بیٹے کو انوکھا تحفہ
          urdu vision

          ممبئی: 
          بالی ووڈ کے کنگ شا ہ رخ خان آج کل اپنی نئی آنے والی فلم “رئیس” کی پروموشن میں مصروف ہیں اوراسی مصروفیت میں انہوں نے اپنے چھوٹے بیٹے کو ایک انوکھا تحفہ دیا ہے۔

          بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارشا ہ رخ خان اکثروبیشتراپنی فیملی کے ساتھ لی گئیں تصویریں سوشل میڈیا پر شئیرکرتے ہیں لیکن سب سے زیادہ وہ اپنے چھوٹے بیٹے ابرام خان کے ساتھ نظر آتے ہیں اور اب اداکارنے ابرام کو اپنے فارم ہاؤس پر ایک “ٹری ہاؤس” بنا کردیا ہے۔ شا ہ رخ کی اہلیہ گوری خان نے سوشل میڈیا وین سائٹ انسٹاگرام پربھی بیٹے کے لیے تیارکیا جانے والے “ٹری تصویروں میں ابرام کو بھی کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ : فوٹو: فائل
          گوری خان نے لکھا کہ ابرام کے لیے خوبصورت سا “ٹری ہاؤس” ڈیزائنرسابوسرل کی جانب سے بنایا گیا ہے۔ تصویروں میں ابرام کو بھی اپنے ٹری ہاؤس میں کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
          ہاؤس” کی تصوریں شئیرکی ہیں

          «
          Next
          Newer Post
          »
          Previous
          Habb-e-Aish Goli Banane Ka Tarika | Maqvi-e-Bah Aur Surat e Inzal Ka Sha...
          Pages 22123456 »

          No comments:

          Leave a Reply