headlines

    10:35

sponsor

sponsor

Slider

    Theme images by kelvinjay. Powered by Blogger.

    Search This Blog

    Blog Archive

    Business

    [Business]

    Flickr Widget

    Recent Tube

      Business

      Technology

      Life & style

        Games

          Sports

          Fashion

          » » کیپ ٹاﺅن ٹیسٹ ،جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 282رنز سے شکست دے دی
          urdu vision

          تفصیلات کے مطابق کیپ ٹاﺅن میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔جنوبی افریقہ نے پہلی اننگز میں 392رنز بنائے ۔جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈی کوک اور ایلگار نے شاندار سنچریاں بنائیں ۔سری لنکا کے کمارا نے چھ جبکہ لکمل اور ہرات نے دو ،دو وکٹیں حاصل کیں ۔جنوبی افریقہ کے 392رنز کے جواب میں سری لنکا کی بیٹنگ مکمل طور پر ایکسپوز ہو گئی اور پوری ٹیم صرف 110رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔جنوبی افریقہ کی جانب سے فلینڈر اور ربادا نے چار ،چار وکٹیں حاصل کیں جبکہ مہاراج نے دو وکٹیں لیں ۔دوسری اننگز میں ساوتھ افریقہ نے 224رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کردی جس کے جواب میں سری لنکا کی ٹیم 224رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔دوسری اننگز میں جنوبی افریقہ کی جانب سے ربادا نے 6وکٹیں حاصل کیں ۔یو 

          ں جنوبی افریقہ نے 282رنز سے جیت کر سریز بھی اپنے نام کر لی ۔

          «
          Next
          Habb-e-Aish Goli Banane Ka Tarika | Maqvi-e-Bah Aur Surat e Inzal Ka Sha...
          »
          Previous
          ’جو مرد جسم کے اس حصے کی شیو کرتے ہیں ہمیں ذرا بھی پسند نہیں آتے‘ جدید تحقیق میں خواتین نے انتہائی حیران کن فیصلہ سنادیا
          Pages 22123456 »

          No comments:

          Leave a Reply