sponsor

sponsor

Slider

Theme images by kelvinjay. Powered by Blogger.

Search This Blog

Blog Archive

Business

[Business]

Flickr Widget

Recent Tube

Business

Technology

Life & style

Games

Sports

Fashion

» » ’جو مرد جسم کے اس حصے کی شیو کرتے ہیں ہمیں ذرا بھی پسند نہیں آتے‘ جدید تحقیق میں خواتین نے انتہائی حیران کن فیصلہ سنادیا

خواتین کس طرح کے مردوں کو پسند کرتی ہیں؟ یہ وہ سوال ہے جو لگ بھگ ہر مرد کے ذہن میں ہوتا ہے۔کچھ مرد تو خواتین کی 
نظروں میں پسندیدہ بننے کے لیے اپنی ٹانگوں تک کی شیو کر لیتے ہیں، مگر اب ایک تحقیقاتی سروے میں ایسے مردوں کو بری خبر سنا دی گئی ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق ویمیز ہیلتھ کی طرف سے کرائے گئے ایک سروے میں خواتین سے سوال پوچھا گیا کہ ٹانگوں کی شیو کرنے والے مردوں کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟ اس کے جواب میں 49.3فیصد خواتین نے جواب دیا کہ ”ہمارے نزدیک یہ بہت غیر فطری اور ناپسندیدہ عمل ہے۔ مردوں کو اپنی ٹانگوں کے بالوں کو ہاتھ بھی نہیں لگانا چاہیے۔“

28.5فیصد کا کہنا تھا کہ ”ہمیں کلین شیو کرنے والے مرد پسند نہیں لیکن وہ مرد قابل ستائش ہیں جو اپنی ٹانگوں کے بالوں کی تراش خراش کرتے ہیں۔“صرف 22.2فیصد خواتین نے اس حوالے سے مثبت جواب دیا اور کہا کہ ”مردوں کا اپنی ٹانگوں کی شیو کرنا بہت اعلیٰ ہے اور ہم ایسے مردوں کو بہت پسند کرتی ہیں۔“ سروے میں خواتین سے مردوں کے خوش شکل ہونے کے متعلق بھی سوالات کیے گئے جن کے جواب میںمعلوم ہوا کہ مردوں کی خوش شکلی خوش پسندیدگی کے تناظر میں زیادہ اہمیت نہیں رکھتی۔ خواتین ایسے مردوں کو زیادہ پسند کرتی ہیں جو بے غرض اور دوسروں کی مدد کرنے والے ہوں۔ سروے میں خواتین کی واضح اکثریت نے خوش شکل مردوں پر ایسے مردوں کو ترجیح دی جو دوسروں کی مدد کا جذبہ رکھتے ہوں، کسی بے گھر کو کھانا کھلا دیتے 

«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

Leave a Reply