sponsor

sponsor

Slider

Theme images by kelvinjay. Powered by Blogger.

Search This Blog

Blog Archive

Business

[Business]

Flickr Widget

Recent Tube

Business

Technology

Life & style

Games

Sports

Fashion

If you will remember the famous wrestler Steven Cold Steve Austin, where after his retirement from wrestling were 'disappeared' Where are they now? The most astonishing fact surfaced



"Someone will call you and tell you are having sound stop phone because ... 'police. The most important guidelines, you will loss before See also




Export apples passenger yyrpurt, as was Rs 40 thousand. Do not even know why you would ever mistake




وہ شرمناک ترین چیز بالآخر متعارف کروادی گئی جس کا دنیا بھر کے مَردوں کو انتظار تھا، ایسی چیز کہ اب مرد شادی کرنے سے ہی بھاگنے لگیں گے کیونکہ۔۔۔







نیویارک (نیوز ڈیسک) انٹرنیٹ کے دور میں طرح طرح کی معلوماتی اور تفریحی ایپس ہماری زندگی کا حصہ بن چکی ہیں، تو یہ کیسے ممکن تھا کہ شیطان کے پیروکار پیچھے رہ جاتے اور کوئی فحش ایپ متعارف نہ کرواتے۔ یہ شرمناک کام ایک امریکی کمپنی نے کیا ہے، جس کے سربراہ میٹ میکملن کہتے ہیں کہ Realbotixنامی ایپ صارفین کو ایک حقیقی انسانی محبوبہ جیسا لطف فراہم کرے گی۔ میٹ نے اخبار ڈیلی سٹارسے بات کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ایپ مصنوعی ذہانت کی حامل ہے اور صارفین اس کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بالکل نہیں بتاسکتے کہ دوسری طرف ایک کمپیوٹر ہے یا کوئی حقیقی انسان۔ انہوں نے بتایا کہ Realbotixنہ صرف آپ کے الفاظ کو سمجھ سکے گی بلکہ آپ سے بات چیت کی صلاحیت بھی رکھتی ہوگی۔ اس کے ساتھ آپ کا تعلق کسی انسان کی طرح ہی آگے بڑھے گا اور یہ آپ کے مزاج اور پسند و ناپسند سے باخبر ہوکر آپ کو لطف فراہم کرنے کے طریقے ڈھونڈ نکالے گی۔

دریا میں تیرتی لاش، لوگوں نے پولیس کو بلالیا، لیکن باہر نکالا تو یہ لاش نہ تھی بلکہ۔۔۔ ایسا انکشاف کہ شرم سے پولیس والوں کے بھی چہرے لال ہوگئے 
میٹ نے بتایا کہ اینڈرائڈ ایپ کی تیاری پہلا مرحلہ ہے، اگلے مرحلے میں حقیقی لڑکیوں سے ملتے جلتے روبوٹ بنائے جائیں گے جن کے دماغ کے طور پر یہی ایپ استعمال ہوگی۔ اس جنسی روبوٹ کو 12مختلف قسم کی پرسنالٹی ٹائپس کے مطابق تیار کیا جائے گا۔ صارفین اپنی مرضی سے شوخ، نرم مزاج، دوستانہ، بھولی بھالی یا دانشور ٹائپ کی پرسنالٹی والی روبوٹ محبوبہ کا انتخاب کرسکیں گے۔







ایپ Realbotix کیلئے سالانہ سبسکرپشن 20 ڈالر (تقریباً 2000 پاکستانی روپے) ہوگی اور اس کے لئے رجسٹریشن کا آغاز 15 اپریل سے ویب سائٹ realbotix.com پر شروع کر دیا جائے گا۔









تشدد کا نشانہ بننے والی طیبہ کی ماں ہونے کی دعویدار 3 خواتین سامنے آگئیں

طیبہ کی ماں ہونے کی دعویدار 2 خواتین کے ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے نمونے حاصل کر لئے گئے۔ فوٹو: فائل


اسلام آباد: 
تشدد کا شکار ہونے والی کم سن گھریلو ملازمہ طیبہ کی ماں ہونے کی دعویدار خواتین کے ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے نمونے لے لئے گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج کے گھر مبینہ تشدد کا نشانہ بننے والی کم سن ملازمہ طیبہ کی ماں ہونے کا دعویٰ کرنے والی 3 خواتین سامنے آ گئی ہیں۔ سپریم کورٹ کے حکم پر طیبہ کی ماں ہونے کی دعویدار خواتین ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے پمز اسپتال پہنچیں۔  2 خواتین کا پمز اسپتال میں ڈی این اے ٹیسٹ ہو چکا ہے جب کہ اب مہوش نامی خاتون بھی سامنے آ گئی ہے۔دوسری جانب سپریم کورٹ نے تحقیقاتی کمیٹی بنا کرتین دن میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
واضح رہے کہ تشدد کا شکار بننے والی کم سن طیبہ منظر عام سے غائب ہے، نہ تو بچی کو عدالت میں پیش کیا گیا اور نہ ہی اس کی میڈیکل رپورٹ پیش کی گئی۔

غذا میں میگنیشیئم بڑھائیں، ذیابیطس اورامراضِ قلب دوربھگائیں

غذا میں میگنیشیئم  کی بھرپور مقدار جان لیوا امراض سے بچاتی ہہے۔ فوٹو: فائل



بیجنگ: 

میگنیشیئم کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ غذا میں اس کا استعمال ذیابیطس اورامراضِ قلب سے بچاتا ہے۔

پچھلے دنوں کئے گئے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ اگرغذا میں میگنیشیئم سے بھرپورکھانوں مثلاً ہرے پتوں والی سبزیوں، مچھلی، پھلیوں اور اناج سے منہ موڑا جائے تو اس اہم دھات کی کمی سانس کے امرض، ذیابیطس، امراضِ قلب اور الزائیمر کی وجہ بن سکتی ہے۔
چین کی زینگ زو یونیورسٹی میں غذائیت کے ماہر ڈاکٹر ژویژیان فینگ نے 1999 سے اب تک ہونے والے 40 مطالعوں اور سروے کا بغور جائزہ لیا ہے جس میں 9 ممالک کے دس لاکھ افراد میں میگنیشیئم اور مہلک امراض کے تعلق پر غور کیا گیا ہے
سروے سے معلوم ہوا ہے کہ جن لوگوں میں میگنیشیئم  کی کمی تھی ان میں دیگر افراد کے مقابلے میں امراض قلب کا خطرہ 10 فیصد، فالج کا خطرہ 12 فیصد اور ذیابیطس کا امکان 26 فیصد تک زیادہ تھا۔ ڈاکٹر فینگ اس کے بعد یہ کہنے پر مجبور ہیں کہ میگنیشیئم صحت کے لیے ایک بہترین شے ہے۔

اس مطالعے میں امراضِ قلب کے 7,678، ہارٹ فیل کے 701، فالج کے 4,755، اور ٹائپ ٹو ذیابیطس کے 26,299 کیس اور 10 ہزار سے زائد اموات کو نوٹ کیا گیا۔ سائنسدانوں کے مطابق روزانہ 100 ملی گرام میگنیشیئم کا استعمال فالج اور امراضِ قلب سے محفوظ رکھتا ہے۔
دیگر ماہرین کا خیال ہے کہ میگنیشیئم کا استعمال براہِ راست کئی امراض کو روکتا ہے۔

پلیٹوں کے بجائے آئی پیڈ میں کھانا دینے والا ریسٹورینٹ


’’کوئنسے‘‘ آئی پیڈ پر کھانا پیش کرنے والا پہلا امریکی ہوٹل ہے۔ فوٹو؛ بشکریہ کوئنسے ریستوران
’’کوئنسے‘‘ آئی پیڈ پر کھانا پیش کرنے والا پہلا امریکی ہوٹل ہے۔ فوٹو؛ بشکریہ کوئنسے ریستوران
سان فرانسسكو: اب ٹیکنالوجی اورڈسپلے ہوٹلوں میں کھانے کی میز تک جاپہنچے ہیں کیونکہ سان فرانسسکو میں ایک ریستوران نے اب آئی پیڈ پر کھانے رکھ کر پیش کرنا شروع کردیئے ہیں اور یوں ٹیکنالوجی کی بدولت اب روایتی پلیٹوں کی بجائے کھانا ایپل آئی پیڈ پر رکھ کر پیش کیا جارہا ہے۔
جدید ڈسپلے ٹیکنالوجی کی بدولت کئی ریستورانوں نے اپنی ایپ بنالی ہے جس کے ذریعے من پسند کھانوں کے آرڈر دیئے جاسکتے ہیں اور اب سان فرانسسکو کے ایک ریستوران نے جدت پسند صارفین کے ذوق اور کھانے کے شوق کو دیکھتے ہوئے انہیں پلیٹوں کی جگہ آئی پیڈ پر کھانا دینا شروع کردیا ہے
یہاں ایک ڈش کا نام ہے ’’کتا سونے کی تلاش میں سرگرداں‘‘ جس کی ویڈیو آئی پیڈ پر چل رہی ہوتی ہے اور ایک کتا ٹرفل (چاکلیٹ اور میٹھے سے بنی گیند نما مٹھائی)  کی تلاش میں ہوتا ہے۔ اسی طرح مینڈکوں کی باربی کیو ٹانگیں جس آئی پیڈ پر رکھ کر دی جاتی ہیں اس میں 
مینڈک کی ویڈیو چل رہی ہوتی ہے


اس کا مقصد صارفین کو ایک ایسے سفر پر لے جانا ہے جہاں وہ خود کو اپنے پسندیدہ کھانےکی تلاش مصروف رکھیں اور تھوڑی دیر میں وہی 
کھانا ان کے ڈسپلے پر رکھا ہو۔ ریستوران کے مالک کے مطابق یہ ریستوران ٹیکنالوجی اور شکم پروری کا ایک ملاپ ہے۔
سوشل میڈیا پر یہ ریستوران بہت مقبول ہورہا ہے لیکن لوگوں نے انتہائی مہنگی ڈشوں پر نکتہ چینی کی ہے مثلاً ایک ڈش 220 ڈالر (22 ہزار روپے سے زائد) ہے۔ دیگر افراد کے مطابق ٹچ اسکرین جراثیم سے بھرپور ہوتے ہیں اور ان پر کھانا رکھ کر فراہم کرنا غذا کو آلودہ بناتا ہے۔
لیکن ریستوران کے مالک نے وضاحت کی کہ آئی پیڈ کو لکڑی کے ایک فریم میں رکھا گیا ہے اور اس کے اوپر پلیکسی گلاس رکھا گیا ہے ۔ اس طرح آئی پیڈ پر براہِ راست کھانا پیش کرنے کی بجائے اسے ایک صاف ستھرے شیشے پر رکھ کر پیش کیا جارہا ہے

شا ہ رخ خان کا اپنے بیٹے کو انوکھا تحفہ

ممبئی: 
بالی ووڈ کے کنگ شا ہ رخ خان آج کل اپنی نئی آنے والی فلم “رئیس” کی پروموشن میں مصروف ہیں اوراسی مصروفیت میں انہوں نے اپنے چھوٹے بیٹے کو ایک انوکھا تحفہ دیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارشا ہ رخ خان اکثروبیشتراپنی فیملی کے ساتھ لی گئیں تصویریں سوشل میڈیا پر شئیرکرتے ہیں لیکن سب سے زیادہ وہ اپنے چھوٹے بیٹے ابرام خان کے ساتھ نظر آتے ہیں اور اب اداکارنے ابرام کو اپنے فارم ہاؤس پر ایک “ٹری ہاؤس” بنا کردیا ہے۔ شا ہ رخ کی اہلیہ گوری خان نے سوشل میڈیا وین سائٹ انسٹاگرام پربھی بیٹے کے لیے تیارکیا جانے والے “ٹری تصویروں میں ابرام کو بھی کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ : فوٹو: فائل
گوری خان نے لکھا کہ ابرام کے لیے خوبصورت سا “ٹری ہاؤس” ڈیزائنرسابوسرل کی جانب سے بنایا گیا ہے۔ تصویروں میں ابرام کو بھی اپنے ٹری ہاؤس میں کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ہاؤس” کی تصوریں شئیرکی ہیں